ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ٹرین کی زد میں آ کر آٹھ سالہ عدنان جاں بحق

ٹرین کی زد میں آ کر آٹھ سالہ عدنان جاں بحق
محسن منگل , 06 جون 2023ء (29) لوگوں نے پڑھا
 پتوکی : پتوکی میں ٹرین کی زد میں آکر آٹھ سالہ عدنان جاں بحق - تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن پر محلہ رضا آباد کے رہائشی کا آٹھ سالہ بیٹا عدنان کراچی سے لاہور جانے والی گرین لائن ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی  جاں بحق ہوگیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now