جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ٹریفک حادثات میں دو نوجوان جاں بحق

ٹریفک حادثات میں دو نوجوان جاں بحق
محسن جمعرات , 13 جولائی 2023ء (151) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور اور اس کے نواح میں ٹریفک کے حادثات میں دو جواں سالہ لڑکے جاں بحق ہوگئے  - تفصیلات کے مطابق 25 سالہ علی اور 20 سالہ علی حمزہ موٹرسائیکل پر قصور سے لاہور جا رہے تھے کہ پکی حویلی کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالہ نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں  دونوں موقع پر جاں بحق ہو گئے -      

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now