پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ٹریفک قوانین کی آگاہی کیلئے قصور میں روڈ سیفٹی کیمپ جاری

ٹریفک قوانین کی آگاہی کیلئے قصور میں روڈ سیفٹی کیمپ جاری
محسن منگل , 18 اپریل 2023ء (45) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : ٹریفک قوانین کی آگاہی کیلئے پٹرولنگ چیک پوسٹ بہٹروال کی طرف روڈ سفیٹی کیمپ کا اور لیکچر دینے کا سلسلہ جاری ، ڈرائیور اور مسافر ٹریفک قوانین پر عمل پیرا ہو کر اپنی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں ، ان خیالات کا اظہار انچارج پٹرولنگ پولیس بہٹروال محمد یحییٰ نے روڈ سیفٹی  کیمپ کے دوران لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ ڈی ایس پی پٹرولنگ قصور محمد ادریس کی ہدایت پر ٹریفک قوانین کے سلسلہ میں عوام الناس میں شعور پیدا کرنے کے لیے ہائی وے پٹرولنگ پولیس قصور نے مختلف جگہوں پر روڈ سفیٹی کیمپ قائم کر دئیے ہیں - عوامی آگاہی کے لیے پمفلٹ تقسیم کیے جا رہے  ہیں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now