محسن
منگل , 20 جون 2023ء
(47) لوگوں نے پڑھا
قصور : عثمان والا ڈھنگ شاہ روڈ پر ٹریکٹر
اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہوگئے - حادثہ
ٹریکٹر ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا زخمیوں کو فوری طبی امداد
کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر قصور ریسکیو کر دیا گیا ٹریکٹر ڈرائیور کو پولیس نے
گرفتار کر کے ٹریکٹر قبضہ میں لے لیا -