محسن
منگل , 26 ستمبر 2023ء
(37) لوگوں نے پڑھا
قصور : نواحی گاؤں دوست پورہ میں
تیز رفتار موٹرسائیکل ٹریکٹر سے ٹکرانے سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق اور بیوی شدید ہو گئی -تفصیلات کے مطابق شبیر احمد
اپنی بیوی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر آرہا تھا کہ دوست پورہ کے قریب سامنے سے آنے
والے ٹریکٹر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں شبیر احمد موقع پر دم توڑ گیا - جبکہ اس
کی بیوی شدید زخمی ہو گئی - ریسکیو عملے نے لاش کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا -