محسن
بدھ , 10 مئی 2023ء
(52) لوگوں نے پڑھا
قصور : ٹریکٹر کی ٹکر سے پانج سال بچہ جاں بحق ہو گیا - تفصیلات کے مطابق ڈھنگ شاہ کے رہائشی کا پانچ
سالہ بیٹا گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ ٹریکٹر نے تیزی کے باعث اسے ٹکر مار کر کچل
دیا جس کے نتجہ میں موقع پر جاں بحق - ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار -