جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس کو تبدیل کر دیا

ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس کو تبدیل کر دیا
محسن بدھ , 26 جولائی 2023ء (93) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال تبدیل ڈاکٹر احمد نے چارج سنبھال  کر کام شروع کر دیا ، تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال کے میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر بلال صابر کو تبدیل کر کے ڈاکٹر محمد احمد کو چارج دے دیا گیا - صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال چونیاں کے مسائل حل کرنے کی پوری کوشش کروں گا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now