منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تھیلیسیمیا سے متاثر بچوں کو دیا ہوا خون روز آخرت میں نجات کا سبب ہے ، جہانگیر شریف ڈوگر

تھیلیسیمیا سے متاثر بچوں کو دیا ہوا خون روز آخرت میں نجات کا سبب ہے ، جہانگیر شریف ڈوگر
محسن منگل , 28 مارچ 2023ء (50) لوگوں نے پڑھا
سیاسی و سماجی شخصیت اور سابق کوآرڈینیٹر شکایات سیل وزیراعلی پنجاب ضلع قصور سردار جہانگیر شریف ڈوگر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تھیلیسیمیا سے متاثر بچوں کو دیا ہوا خون روز آخرت میں نجات کا سبب ہے اور میں تمام احباب سے پرزوراپیل کرتے ہوں کہ اس ماہ مقدس میں جس حد تک ممکن ہو سکےتھیلیسیمیا کے بچوں کی مدد کریں - انہوں نے کہا کہ احمد تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کنگن پور کا تمام عملہ تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کی خون تبدیلی سے لے کر گھر پہنچانے تک کا انتظام اپنے  ذمہ لتے ہیں - لہذا میری تمام حضرات سے پرزوراپیل بھی ہے گزارش ہے کہ اپنے عطیات اور صدقہ جات ایسے مریض بچوں کو عطیہ کریں جو ہماری آخرت میں نجات کا سبب بن سکے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now