محسن
جمعرات , 06 اپریل 2023ء
(39) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے عمر
اسامہ سپر سٹور الہ آباد میں بلڈ ڈونیشن کیمپ
لگایا گیا - جس میں اہلیانِ الہ آباد کی
جانب سے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کیلئے 42 بلڈ بیگز عطیہ کئے گئے - تھیلیسیمیا کی
ٹیم کا کہنا تھا کہ ہم تمام دوست احباب کے
شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے اپنا قیمتی
خون تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے عطیہ کیا -