محسن
پیر , 03 اپریل 2023ء
(44) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے فتح
محمد کلاں میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا
- جس میں میاں حسن صاحب سینیئر سول جج ، محترم میاں اقبال صاحب سپریڈنٹ جیل ، میاں
غلام نبی صاحب سمیت 19 افراد نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے خون عطیہ کیا- تھیلیسیمیا
کی ٹیم کا کہنا تھا کہ ہم تمام دوست احباب کے شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے اپنا قیمتی خون تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے عطیہ
کیا -