محسن
ہفتہ , 29 اپریل 2023ء
(196) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے
بھاگیوال ٹبہ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا - جس میں 18
افراد نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے خون عطیہ کیا - تھیلیسیمیا کی ٹیم کا کہنا تھا کہ ہم تمام دوست
احباب کے شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے
اپنا قیمتی خون تھیلیسیمیا کے مریض بچوں
کے لیے عطیہ کیا - -