محسن
جمعہ , 25 اگست 2023ء
(84) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : تھانہ سٹی پتوکی کے ایس ایچ او کی ہدایت پر چوکی انچارج سٹی
پتوکی محمد امین نے چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش وقاص عرف کا کاشی کو
گرفتار کر کے اس کے قبصہ سے ڈیٹرھ کلو چرس اور دو ہزار روپے کی نقدی رقم بھی برآمد
کر لی - تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے اسے کو قصور جیل
بھجوا دیا -