منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تھانہ صدر پولنگر پولیس کی کاروائی ، ڈکیت گینگ کے چار ارکان گرفتار

تھانہ صدر پولنگر پولیس کی کاروائی ، ڈکیت گینگ کے چار ارکان گرفتار
محسن پیر , 20 مارچ 2023ء (31) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو  کی خصوصی ہدایات پر تھانہ صدر پھولنگر پولیس کی کامیاب کاروائی، متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث اعجاز عرف جاجو  ڈکیت گینگ کے 4 ارکان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد، ملزمان ملتان روڈ بائی پاس پر وارداتیں کرتے تھے، ڈی ایس پی پتوکی راشد ملک  کی سربراہی میں ایس ایچ او یاسر علی  پر مشتمل پولیس ٹیم نے گینگ کو ٹریس کیا، ملزمان نے دوران تفتیش پھولنگر اور گردونواح میں 17 سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے، ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اچھی کارکردگی پر تھانہ صدر پھولنگر پولیس کو شاباش دی - 
  • ڈکیتی
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now