محسن
منگل , 14 مارچ 2023ء
(42) لوگوں نے پڑھا
تھانہ مصطفیٰ
آباد کے علاقہ میں پولیس مقابلہ،انتہائی خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ڈاکو کی
شناخت تنویر عرف کوڈو باغیچی محلہ مصطفیٰ آباد کے نام سے ہوئی، زخمی ڈاکو ڈکیتی
معہ قتل کی دو وارداتوں سمیت 20 سے زائد سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا -