منگل , 24 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تھانہ کوٹرادھا کشن کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ کوٹرادھا کشن کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
محسن بدھ , 29 مارچ 2023ء (41) لوگوں نے پڑھا
تھانہ کوٹرادھا کشن کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، انتہائی خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار-  ڈاکو کی شناخت طارق  کے نام سے ہوئی - زخمی ڈاکو ڈکیتی کی 28 سے زائد سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا - ایک شہری نے 15 پر پولیس کو اطلاع دی کہ  5  ڈاکو موٹرسائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین کر زخمی کر کے فرار ہو گئے ہیں - تھانہ کوٹرادھا کشن پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے کالر کی نشاندہی پر تعاقب کیا  - ملزمان نے پولیس پارٹی کو قریب آتا دیکھ کر مختلف اطراف سے سیدھی فائرنگ شروع کر دی - ملزمان کی اپنی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ، چھینی گئی موٹر سائیکل اور پسٹل برآمد - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now