ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تھانہ کنگن پور کے علاقے جمشیر کلاں سے جواں سالہ لڑکا اغواء

تھانہ کنگن پور کے علاقے جمشیر کلاں سے جواں سالہ لڑکا اغواء
محسن جمعرات , 01 جون 2023ء (58) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : تھانہ کنگن پور کے علاقے جمشیر کلاں سے  جواں سالہ لڑکا اغوا ء مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا - جمشیر کلاں کے رہائشی نے پولیس تھانہ کنگن پور میں مقدمہ درج کروایا کہ میرا 18 سالہ بیٹا شامکوٹ نو سے سودا سلف لینے گیا جو تاحال گھر نہیں پہنچا اپنے طور پر بھی پتہ کیا مگر کوئی سراغ نہیں ملا  خدشہ ہے کہ نامعلوم نے میرے بیٹے کو اغواء کر لیا ہے اسے تلاش کیا جائے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now