ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تھانہ سٹی پتوکی پولیس کی کاروائی ، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

 تھانہ سٹی پتوکی پولیس کی کاروائی ، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
محسن منگل , 30 مئی 2023ء (39) لوگوں نے پڑھا
 قصور : تھانہ سٹی پتوکی پولیس کی کاروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار - پرانی منڈی پتوکی کے رہائشی ملزم راشد کے قبضہ سے پسٹل برآمد، مقدمہ درج - ملزم راشد نے کچھ عرصہ قبل اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو وائرل کر کے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا رکھا تھا - اس موقع پر ڈی پی او کا کہنا تھا کہ  ضلع بھر میں قانون شکنوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now