پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تھانہ سٹی پتوکی پولیس کی کاروائی، گڈی و ڈور فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

 تھانہ سٹی پتوکی پولیس کی کاروائی، گڈی و ڈور فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
محسن جمعرات , 13 اپریل 2023ء (49) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ سٹی پتوکی پولیس کی کاروائی گڈی و دور فروخت کرنے والا ملزم گرفتار - ملزم کے قبضہ  سے 300 سے زائد پتنگیں اور 50 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد - ملزم مین بازار پتوکی میں پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں فروخت کرتا تھا - تھانہ سٹی پتوکی نے کائیٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now