محسن
جمعرات , 27 اپریل 2023ء
(40) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ بی ڈویژن
پولیس کی بروقت کاروائی ، جنسی درندہ گرفتار - 5 سالہ کمسن بچی عائشہ کیساتھ زیادتی
کی کوشش کرنے والا 65 سالہ ملزم گرفتار 5 سالہ عائشہ گلی میں کھیل رہی تھی کہ ملزم
ارشد نے ورغلا کر اپنے پاس بٹھایا ملزم ارشد نے بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش کی - تھانہ بی ڈویژن پولیس نے والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا -