پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تھانہ کھڈیاں کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ کھڈیاں کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
محسن ہفتہ , 29 اپریل 2023ء (47) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ کھڈیاں کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ۔ ڈاکو کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی ۔ زخمی ڈاکو پولیس کو 10 سے زائد رابری کے مقدمات میں مطلوب تھا ۔ تھانہ کھڈیاں پولیس نے کریمنلز کی موجودگی کی اطلاع پر رحمان سٹی کالونی میں ریڈ کیا ۔ ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر مختلف اطراف سے سیدھی فائرنگ شروع کردی - ڈاکو عامرعرف شاہد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا جس کے قبضہ سے پسٹل برآمد ہوا - فرار ہونے والے تین ملزمان کو بھی ٹریس کر لیا گیا ہے جن کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now