بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تحصیل پتوکی میں بھی ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا

تحصیل پتوکی میں بھی  ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کا باقاعدہ آغاز  کردیا گیا
محسن جمعہ , 03 مارچ 2023ء (92) لوگوں نے پڑھا
پورے پاکستان کی طرح تحصیل پتوکی میں بھی ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کا باقاعدہ آغاز  کردیا گیا  - اسسٹنٹ کمشنر پتوکی اویس چشتی  نے مردم شماری کا  باقاعدہ افتتاح کیا اسسٹنٹ کمشنر پتوکی  نے فیتہ کاٹا اور اسسٹنٹ کمشنر ہاؤس کی  عمارت پر 001 م ش اندراج کیا۔ اورمردم شماری کی ٹیمیں اپنی نگرانی میں  تحصیل پتوکی کے مختلف علاقوں میں  روانہ کرواٸیں  مردم شماری اقوام کیلئے بہت ضروری ہے جس سے انکی آبادی اور ضرورتوں کا پتہ چلتا ہے، اسسٹنٹ کمشنر پتوکی  اویس چشتی مردم شماری کا مقصد آبادی کی جانچ کرکے وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانا ہے،اویس چشتی ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری میں شمار کنندگان گھر گھر پہنچنے کی کوشش کرینگے، پنجاب پولیس،محکمہ شماریات،نادرا کی مشترکہ ٹیمیں اپنے فرائض انجام دینگی  -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now