محسن
بدھ , 20 ستمبر 2023ء
(50) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : تحصیل ہسپتال میں اسسٹنٹ
کمشنر نے آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح کر دیا - جدید آپریشن کمپلیکس جدید
ٹیکنالوجی اور آلات سے آراستہ ہے - اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ڈاکٹرز کے 9 کمرے اور
دیگر ہسپتال کا تعمیراتی کام 4 کروڑ روپے کی لاگت میں کمل ہو رہا ہے - سیکرٹری
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب ، ڈی سی قصور اور سی او ہیلتھ قصور کا شکریہ ادا
کیا - جہنوں کی خصوصی توجہ سے 4 کروڑ روپے تحصیل ہسپتال کو تعمیراتی کام کے لیے
دئیے - اسسٹنٹ کمشنر عام بٹ نے کہا کہ ہم نے تمام بلاک کا دورہ کیا تعمیراتی انجینئر اور ٹھیکیدار نے
خلوص نیت سے کام کرتے ہوئے ہسپتال کی تعمیمر کی ہے -