اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تحصیل ہسپتال اور کارڈیک سنٹر چونیاں کا کنٹرول وی ٹی آئی سٹوڈنٹس نے سنبھال لیا

 تحصیل ہسپتال اور کارڈیک سنٹر چونیاں کا کنٹرول وی ٹی آئی سٹوڈنٹس نے سنبھال لیا
محسن منگل , 16 مئی 2023ء (23) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : تحصیل ہسپتال اور کارڈیک سنٹر چونیاں کا کنٹرول وی ٹی آئی سٹوڈنٹس نے سنبھال لیا ، انتظامیہ بڑے حادثہ کی منتظر ، واضح احکامات کے باوجود وی ٹی آئی سٹوڈنٹس علاج معالجہ میں مصروف ہیں ہسپتال اور کارڈیک سنٹر کے پیرا میڈیکل اسٹاف نے دیر سے آنا ڈیوٹی سے غائب رہنا معمول بنالیا - زیادہ تر پیرا میڈیکل اسٹاف موبائل فون اور خوش گپیوں میں مصروف رہتاہے حکم دیا جاتا ہے کہ مریض کو ڈاکٹری نسخہ ء کے مطابق ادویات دیں یا اانجیکشن لگائیں ، ماضی میں بھی متعد کیس سامنے آچکے ہیں کہ بچوں کو ایک ہی وقت میں زیادہ انجیکشن لگے اور ان کی طعبیت بگڑنے پر لاہور ریفر کیا گیا ، تاجر برادری سیاسی و سماجی رہنماؤں اور شہریوں نے محکمہ ہیلتھ  ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر چونیاں سے مطالبہ کیا کہ وی ٹی آئی طلباء و طالبات کو تحصیل ہسپتال اورکارڈیک سنٹر چونیاں سے مستقل باہر کیا جائے تاکہ مریضوں کو بہتر انداز میں علاج معالجہ میسر آ سکے -    

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now