محسن
پیر , 17 جولائی 2023ء
(52) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : تھانہ صدر اور سٹی پولیس نے مشترکہ
کاروائی کے دوران تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا جبکہ دو موقع سے فرار ہو گئے
- ملزمان کے قبضہ سے ایک سو لیڑ شراب ، دو کلو چرس اور ایک پسٹل برآمد ہوا ہے -
پولیس نے بتایا یہ گینگ پانچ افراد پر مشتمل ہے -