جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تین بچے نہر میں نہاتے ڈوب کر جاں بحق ، ایک کو بچا لیا گیا

تین بچے نہر میں نہاتے ڈوب کر جاں بحق ، ایک کو بچا لیا گیا
محسن جمعہ , 23 جون 2023ء (141) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : الہ آباد میں چار بچے نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے تین بچے جاں بحق ، ایک کو بچا لیا گیا - نواحی گاؤں کے رہائشی بچے مقامی نہر میں نہا رہے تھے کہ اچانک گہرے پانی میں چلے گئے ، 12 سالہ محبت ، 13 سالہ حیات اور 14 سالہ مبین عابد جاں بحق جبکہ اشفاق نامی شخص نے ایک  بچے کو زندہ نکال کر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا - مقامی افراد نے ڈوبنے والے بچوں کی لاشیں نکال کر ورثا کے حوالے کر دیا - پولیس تھانہ الہ آباد موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کر دی -   

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now