جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد

ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگانے کی تقریب  کا انعقاد
محسن جمعہ , 21 جولائی 2023ء (39) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈی پی او آفس قصور میں ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد - تفصیلات کے مطابق ڈی پی او آفس قصور میں اے ایس آئی سے سب انسپکڑ اور ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے ڈی ایس یی صدر ڈویژن  خالد اور اے ایس پی طیب وزیر کے ہمراہ ترقی پانے افسران کو رینک لگائے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now