محسن
جمعہ , 17 مارچ 2023ء
(71) لوگوں نے پڑھا
ٹینریز ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی پی او
آفس قصور آمد، جرائم کے انسداد کیلئے کی جانیوالی کوششوں، سیف سٹی کیمروں اور جدید ایپ پر پنجاب پولیس کو متعلق بریفنگ دی
گئی۔ ٹینریز ایسوسی ایشن کے وفد کا ضلعی پولیس کی کارکردگی اور جرائم کی روک تھام
کیلئے کی جانیوالی کوششوں پر مکمل اعتماد کا اظہار -