ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تلونڈی میں احمد تھیلیسیمیا کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا

تلونڈی میں احمد تھیلیسیمیا کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا
محسن پیر , 19 جون 2023ء (35) لوگوں نے پڑھا
 کنگن پور : احمد تھیلیسیمیا کی جانب سے تلونڈی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا - جس میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے 22 بلڈ عطیہ کئے گئے - تھیلیسیمیا کی ٹیم کا کہنا تھا کہ ہم تمام دوست احباب کے  شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے اپنا  قیمتی خون تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے عطیہ کیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now