بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تلونڈی کی حدود میں ڈکیت گینک متحرک

 تلونڈی کی حدود میں ڈکیت گینک متحرک
محسن منگل , 07 مارچ 2023ء (85) لوگوں نے پڑھا
تھانہ الہ آباد کی پولیس چوکی تلونڈی کی حدود میں ڈکیت گینگ متحرک - نامعلوم ڈاکووں نے تاجر محمد سلیم سے نیا ون ٹو فائیو چھین لیا - واقع کے فوری بعد متاثرہ تاجر 15 پر کال کرتا رہا ہیلپ لائن پر کال موصول نا ہوسکی ۔۔ اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔۔۔ متاثرہ تاجر نے تھانہ الہ آباد درخواست گزاردی -  درخواست کا اندراج نا ہوسکا پولیس کا موقف تھا کہ واردات بے بنیاد لگتی ہے چھان بین کے بعد مقدمہ کا اندراج کریں گے -  
  • جرم
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now