ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تعلیمی اقدار ہی انسان کو بلند مقام پر فائز کرتی ہیں ، ملک امتیاز اعوان

تعلیمی اقدار ہی انسان کو بلند مقام پر فائز کرتی ہیں ، ملک امتیاز اعوان
محسن منگل , 06 جون 2023ء (36) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : گورنمنٹ ہائی سکول کنگن پور کے ہیڈماسٹر ملک امتیاز اعوان کی میڈیا سے بات چیت - تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی کنگن پور کے ہیڈماسٹر اور معروف سماجی شخصیت ملک محمد امتیاز اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تعلیمی اقدار ہی انسان کو بلند مقام پر فائز کرتی ہیں اور جن شاگردوں نے اپنے اساتذہ کرام کی عزت کی وہی ان کی شہرت کی وجہ بنی - اپنے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میری ہر لمحہ یہی کوشش ہوتی ہے کہ تعلیمی لحاظ سے سکول کا مورال ہمیشہ بلند رہے تعلیم حاصل کرنے والے بچے اپنے اساتذہ کرام سے وہ سبق حاصل کریں جو مستقبل میں ان کے کام آئے آج ہمارا تعلیمی نظام کمزور ہونے کی وجہ سے بیشتر گھرانوں کے بچے اسکول جانے سے  محروم ہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now