ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تخریب کار لوگ کبھی ملک کے خیر خواہ نہیں ، رانا حیات خاں

تخریب کار لوگ کبھی ملک کے خیر خواہ نہیں ، رانا حیات خاں
محسن ہفتہ , 10 جون 2023ء (32) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : تحریک انصاف ملک دشمن پارٹی ہے جو بے نقاب ہوچکی ہے - یہ تخریب کار لوگ کبھی ملک کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے - ان خیالات کا اظہار سابق ایم این اے رانا حیات خاں نے کونسلر شاہد قیوم ٹیپو کے ڈیرہ پر ورکرز سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا اور کہا پی ٹی آئی حکومت کے نااہلوں نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا تمام اداروں پر حملہ آور ہو کر ملک دشمن ہونے کا ثبوت دیا  -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now