محسن
ہفتہ , 29 اپریل 2023ء
(45) لوگوں نے پڑھا
قصور : پتوکی کے نواح میں تیز رقتار
کیری ڈبہ نے پیدل سوار کو ٹکر مار کر کچل دیا جس وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا -
تفصیلات کے مطابق شریف پورہ کا رہائشی امام بارگاہ پتوکی کے قریب پیدل سڑک کراس کر
رہا تھا کہ تیز رفتار کیری ڈبہ نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہوگیا -
پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا - پولیس مصروف کاروائی ہے -