ہفتہ , 21 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

تاجروں کیخلاف جھوٹی ایف آئی آر خارج کی جائے ، میاں عطاء الرحمن

تاجروں کیخلاف جھوٹی ایف آئی آر خارج کی جائے ، میاں عطاء الرحمن
محسن پیر , 12 جون 2023ء (29) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : تفصیلات کے مطابق کنگن پور میں دو دن پہلے اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے تاجروں کیخلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کرائی گئی جس میں مختلف دفعات کے ساتھ اسلحے کی دفعات بھی شامل تھی تاجروں نے اس جھوٹی ایف آئی آر کیخلاف کنگن پور  میں آج پرامن احتجاج کیا مرکزی صدر میاں عطا آ الرحمن جٹ نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر نے شریف تاجروں کی جھوٹی ایف آئی آر دے کر قانون کے ساتھ بہت بڑا مذاق کیا ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے اس واقعے کی صفاف شفاف  تحقیقات کرائیں تاکہ انہیں پتہ چلے کہ اسسٹنٹ کمشنر عامر بٹ نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now