بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سیوریج صفائی ستھرائی کے مسائل بہتر ہوچکے ہیں : چیف آفیسر میونسپل کمیٹی

سیوریج صفائی ستھرائی کے مسائل بہتر ہوچکے ہیں : چیف آفیسر میونسپل کمیٹی
محسن بدھ , 20 ستمبر 2023ء (62) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ملک خالد محمود نے صحافیوں کے وفد کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتانا تھا کہ میرے پتوکی میونسپل کمیٹی میں تعیناتی سے قبل سیوریج ، صاف صفائی کے معاملات کے بری طرح خراب ہوچکے تھے میری تعیناتی کے بعد حکومت ، پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ پنجاب ، دپٹی کمشنر قصور اور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی پتوکی کی ہدایت اور ویثرن کے مطابق اس وقت میونسپل کمیٹی پتوکی کے سیوریج صاف صفائی کے مسائل بہت بہتر ہو چکے ہیں -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now