محسن
منگل , 18 اپریل 2023ء
(34) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے قدیمی شہر کنگن پور کے تھانہ میں تعینات ہونے
والے نئے ایس ایچ او سید ثقلین بخاری کی تعیناتی کے دوران اب تک جرائم میں واضح
کمی نظر آرہی ہے کنگن پور اور گردونواح کی عوام نے انہیں اچھی
کارکردگی کی بنا پر خراج تحسین پیش کیا – عوام نے کہا کہ اس بات میں واقع ہی کوئی
شک نہیں کہ سید ثقلین بخاری ایک قابل اور ذمہ دار آفیسر ہیں اور ایسے آفیسرز پنجاب
پولیس کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں -