محسن
جمعہ , 25 اگست 2023ء
(70) لوگوں نے پڑھا
قصور : سب ڈویژن مصطفی آباد کا 18 بجلی چوروں کیخلاف مقدمہ
درج ، بجلی چور واپڈا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کر کے محکمہ کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا رہے تھے -
ایس سی جمشید زمان کی خصوصی احکامات کی روشنی میں ایکسئین فیضان ملک کی زیر نگرانی
میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری -