محسن
منگل , 13 جون 2023ء
(76) لوگوں نے پڑھا
پتوکی : اے سی
پتوکی اور ڈی سی قصور سے خصوصی نوٹس لینے کی اپیل پتوکی سٹریٹ لائٹ کا نظام ٹوٹل
خراب ہو چکا ہے - لیکن انتظامیہ سب اچھا کی رپورٹ پیش کرنے لگی کوئی پرسان حال نہیں
شہر کیساتھ سوتیلی ماں والا سلوک پتوکی کو لاوارث کر دیا -