پیر , 21 ستمبر 2020ء
(295) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، ریڑھی بانوں کا اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کے خلاف احتجای مظاہرے میں ریڑی بان محسن نے اپنے آپ کو بلیڈ سے ذخمی کر لیا۔ احتجاجی مظاہرے کے دوران چونیاں مین روڈ گاڑیوں کیلئے بند کر دیا۔ ریڑھی بانوں کا کہنا تھا کہ ہمیں معاشی طور پر نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ انہوں نے دھمکی دی کہ یہ روڈ تب تک بند رہے گا جب تک اسسٹنٹ کمشنر چونیاں ہمیں مستقل ریڑھی لگانے کے لیے جگہ فراہم نہیں کردیتے۔