محسن
جمعہ , 09 جون 2023ء
(37) لوگوں نے پڑھا
چھانگا مانگا : ایس ایس پی
پٹرولنگ پولیس عمران کرامت بخاری نے ڈی
ایس پی پیٹرولنگ پولیس محمد ادریس کے ہمراہ چھانگا مانگا میں زیر تعمیر پیٹرولنگ
چوکی کا معائنہ کیا اور کام کی رفتار کا جائز لیا ایس ایس پی نے ٹھیکیدار کو کہا
کہ معیار اور مقدار کا خاص خیال رکھا جائے اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے
گا ٹھیکیدار نے ایس ایس پی کو یقین دلایا کہ معیار اور مقدار کا خاص خیال رکھا
جائے گا ایس ایس پی نے کہا کہ معیار اور مقدار برقرار نہ رکھنے اور ناقص میٹریل
استعمال کرنے پر سخت کاروائی کی جائے گی -