جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سولر پلیٹیں چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار

سولر پلیٹیں چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
محسن منگل , 20 جون 2023ء (44) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : تھانہ سٹی چونیاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے زمینداروں کی سولرز پلیٹیں چوری اور ڈکیتی کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے - ملزمان نے درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا - ڈی پی او قصور طارق عزیز نے بہترین کارکردگی پر تھانہ سٹی پولیس کو شاباش دی ہے -  
  • چور

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now