محسن
منگل , 11 جولائی 2023ء
(71) لوگوں نے پڑھا
قصور : گرمی کا موسم اور شہر میں سوئی گیس کی بندش کے باعث لوگ مہنگے
داموں ہوٹلوں سے کھانا خریدنے پر مجبور ، گیس کی غیرعلانیہ لوڈشیڈنگ سے پریشان
شہریوں نے پنجاب حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ، مارکیٹ میں کھلی گیس 300
روپے کلو تک فروخت ہورہی ہے - کم پریشر والے علاقوں اور گردونواح میں سوئی گیس کئی
کئی گھنٹے بند رہنے اور پریشر میں انتہائی
کمی کے باعث شہری سراپا احتجاج بن گئے -