اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سوشل سیکورٹی افسران اپنی پرفارمنس کو بہتر کریں ، جعفر چوہدری

سوشل سیکورٹی افسران اپنی پرفارمنس کو بہتر کریں ، جعفر چوہدری
محسن بدھ , 17 مئی 2023ء (34) لوگوں نے پڑھا
قصور : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا - جس میں ضلعی افسران ، بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے عہدیداران ، بھٹہ ورکر یونین کے عہدیداران اور مزدوروں نے شرکت کی - اجلاس میں بھٹہ جات کے متعلق شکایات ، کم از کم اجرت پر عملدرآمد ، جبری مشقت ، سوشل سیکورٹی کارڈز کے اجراسمیت دیگر معاملات کا تفصیلا جائزہ لیا گیا - ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر نے سوشل سیکورٹی کارڈ، کم از کم اجرت پر عملدرآمد ، چائلڈ لیبر سمیت دیگر معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now