جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

صوبائی وزیر ایجوکیشن کا گنڈا سنگھ تلوار پوسٹ کا دورہ

صوبائی وزیر ایجوکیشن کا گنڈا سنگھ  تلوار پوسٹ کا دورہ
محسن جمعہ , 25 اگست 2023ء (82) لوگوں نے پڑھا
قصور : سیلابی صورتحال و انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے صوبائی وزیر ایجوکیشن و سکول ڈیپارٹمنٹ منصور قادر کا گنڈا سنگھ تلورا پوسٹ کا دورہ - صوبائی وزیر نے کمال پورہ ، حاکو والا بند ، رجی والا سمیت دیگر دیہاتوں میں بھی سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا -صوبائی وزیر پنجاب نے سیلابی صورتحال ، ریسکیو و ریلیف سرگرمیوں کا جائزہ لیا - ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے سیلابی صورتحال و ریلیف کاروائیوں کے بارے میں بریفنگ دی - دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ 1لاکھ 15ہزار کیوسک ہے - صوبائی وزیر نے تلوار پوسٹ پر قائم ریلیف کیمپس میں سہولیات کا جائزہ لیا -  صوبائی وزیر نے موبائل ہسپتال میں طبی سہولیات کوچیک کیا - صوبائی وزیر نے گورنمنٹ ہائی سکول شیخ پورہ نو میں قائم ریلیف کیمپ کا دورہ کر کے وہاں پر سہولیات کو چیک کیا - ریلیف کیمپ میں مقیم سیلاب متاثرین سے ملاقات اور سہولیات بارے دریافت کیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now