محسن
بدھ , 14 جون 2023ء
(45) لوگوں نے پڑھا
قصور : صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے قصور کا
دورہ کیا - صوبائی وزیر نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا
دورہ کیا - صوبائی وزیر نے جیل میں دی جانیوالی طبی سہولیات کو چیک کیا - صوبائی
وزیر نے قیدیوں کو دیئے جانے والے کھانے کے
معیار کو چیک کیا - صوبائی وزیر صحت کا ڈسٹرکٹ ہسپتال اور جیل میں دی جانے والی سہولیات
پر اطمینان کا اظہار کیا- میڈیا سے بات
کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کو بہترین سہولیات مہیا
کی جارہی ہیں -