محسن
منگل , 02 مئی 2023ء
(152) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں امین فہیم ، چوہدری افتخار
کمبوہ ، حافظ افضل نے کہا کہ حکومت اورپی
ٹی آئی مذاکرات ملک و قوم کے لیے خوش آئندہ ہے ایک ہی وقت میں قومی انتخابات کرانے
سے ملک میں یگانگت پیدا ہوگی اور اربوں روپے کا فائدہ ہوگا ملک کی اعلی عدالت کی
طرف سے مذاکرات کے مہلت دینا بھی سیاستدانوں کے لیے خوش آئندہ اقدام ہے جس سے ملک
و قوم اور عدلیہ کا وقار بلندہ ہوگا -