اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی ، ایک بچہ جاں بحق

شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی ، ایک بچہ جاں بحق
محسن بدھ , 24 مئی 2023ء (38) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : رانا ٹاؤن چونیاں میں بد قسمت فیملی آگ کی زد میں جھلس جانے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ والد اور دو بچے شدید جھلس گئے  جنہیں تحقصل ہسپتال منتقل کر دیا - آگ ائيرکنڈ یشنر سے لگی - تفصیلات کے مطابق نواحی رانا ٹاؤن چونیاں میں گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ کی زد میں آ کر ایک بچہ جاں بحق ، تین افراد شدید جھلس گئے - ریسکیو اہلکاروں نے  بتایا کہ آگ اے سی کی شارٹ سرکٹ سے لگی جس نے تیزی سے تمام کمرے کو اپنی زد میں لے لیا ریسکیو نے لاش اور جھلس جانے والے ایک ہی اہلخانہ کے افراد کو تحصل ہسپتال چونیاں منتقل کر دیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now