پیر , 19 اکتوبر 2020ء
(313) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چونیاں میں تمام دکاندار، ریڑھی بان و چھابڑی فروش گرانفروشی سے گریز کریں، اشیائے خورد و نوش کی فروخت سرکاری قیمتوں پر یقینی بنائیں، اسسٹنٹ کمشنر عدنان بدر نے دکانداروں کو تنبیہ کردی، ساتھ ساتھ اسسٹنٹ کمشنر نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ عوام الناس ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کی نشاندہی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔