محسن
پیر , 29 مئی 2023ء
(33) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آباد : شوٹر گینگ متحرک ، صحافی
کے گھر حملہ ، پریس کلب مصطفی آباد کے ہنگامی اجلاس میں ملزمان کو گرفتار کرنے اور
صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ ، پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ کا
ہنگامی اجلاس صدر پریس کلب محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں کاہنہ
کے سنئیر صحافی کے گھر پر تھانہ کاہنہ کے
شوٹر گینگ کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی -