جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

شوہر نے بیوی کو گلے میں پھندا دے کر قتل کر دیا

شوہر نے بیوی کو گلے میں پھندا دے کر قتل کر دیا
محسن جمعرات , 20 جولائی 2023ء (36) لوگوں نے پڑھا
قصور : قصور کے نواحی علاقے میں شوہر نے بیوی کو گلے میں پھندا دے کر قتل کر کے لاش کو گھر میں ہی دفن کر دیا -  تفصیلات کے مطابق گاؤں بھوتن پورا ملزم احمد اپنی بیوی عالیہ کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے کے بعد لاش کو گھر میں ہی دفن کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا ، اہل محلہ کی اطلاع پر پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال میں منتقل  کردیا - پولیس نے ملزم کے کو حراست میں لے لیا - پولیس کے  مطابق قتل کی وجوہات سامنے نہیں آئیں جانچ پرتال جاری ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now