محسن
منگل , 14 مارچ 2023ء
(62) لوگوں نے پڑھا
شہدا پولیس کے
بچے بنے ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کے مہمان ڈی پی او قصور نے بچوں کا استقبال
کیا اور بچوں کیساتھ گھل مل گئے، شہدا پولیس ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، شہدا پولیس
کے بچوں کی تعلیم و تربیت اور خوشیوں کیلئے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی جائے گی۔ ڈی
پی او قصور طارق عزیز سندھو